TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 668 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 668

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَابْنُ إِدْرِيسَ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَمْنَعُوا إِمَائَ اللَّهِ مَسَاجِدَ اللَّهِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابن ادریس، عبید اللہ، نافع، ابن عمر سے رایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اللہ کی باندیوں کو مسجدوں سے نہ روکو۔

Ibn 'Umar reported: 'The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Do not prevent the maid-servants of Allah from going to the mosque.

Permalink

See the full chapter: عورتوں کے لئے مسجد کی طرف نکلنا جبکہ فتنہ کا خوف نہ ہو اور وہ خوشبو لگا کر نہ نکلیں