TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 699 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 699

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ سِمَاکٍ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ عَنْ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کَانَ يُخَفِّفُ الصَّلَاةَ وَلَا يُصَلِّي صَلَاةَ هَؤُلَائِ قَالَ وَأَنْبَأَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ بِق وَالْقُرْآنِ وَنَحْوِهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن رافع، ابن رافع، یحیی بن آدم، زہیر بن سماک سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت جابر بن سمرہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مختصر نماز ادا کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان لوگوں کی طرح نماز ادا نہ کرتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز میں سورت (ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ) 50۔ق : 1) یا اس کی مثل دوسری سورتیں پڑھا کرتے تھے۔

Simak asked Jabir b. Samura about the prayer of the Apostle (may peace be upon him). He said: He (the Holy Prophet) shortened the prayer and he did not pray like these people then, and he informed me that the Messenger of Allah (may peace be upon him) used to recite "Qaf. By the (Glorious) Qur'an," and a passage of similar length.

Permalink

See the full chapter: نماز فجر میں قرات کے بیان میں