TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 704 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 704

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّ أُمَّ الْفَضْلِ بِنْتَ الْحَارِثِ سَمِعَتْهُ وَهُوَ يَقْرَأُ وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا فَقَالَتْ يَا بُنَيَّ لَقَدْ ذَکَّرْتَنِي بِقِرَائَتِکَ هَذِهِ السُّورَةَ إِنَّهَا لَآخِرُ مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهَا فِي الْمَغْرِبِ

یحیی بن یحیی، مالک، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ام الفضل بنت الحارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے (وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا) 77۔ مرسلات : 1) پڑھتے ہوئے سنا تو فرمایا اے پیارے بیٹے تو نے مجھے اپنی اس سورت کی قرات کے ساتھ یاد کروا دیا کیونکہ سب سے آخر میں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مغرب کی نماز میں سنا وہ یہی سورت تھی۔

Ibn Abbas reported: Umm al-Fadl daughter of al-Harith heard him reciting: "By those sent forth to spread goodness" (lxxvii.). (Upon this) she remarked: O my son, you reminded me by the recitation of this surah (the fact) that it was the last surah that I heard from the Messenger of Allah (may peace be upon him) and he recited it in the evening prayer.

Permalink

See the full chapter: نماز فجر میں قرات کے بیان میں