Sahih Muslim — Hadith 705
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِالطُّورِ فِي الْمَغْرِبِ
یحیی بن یحیی، مالک، ابن شہاب، محمد بن جبیر بن مطعم سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز مغرب میں سورت طور پڑھتے ہوئے سنا۔
Jubair b. Mut'im reported: I heard the Messenger of Allah (may peace be upon him) reciting Surat al-Tur (Mountain) (lii) in the evening prayer.