TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 756 · Discussion on Salah

Sahih MuslimHadith 756

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلَا أَکُفَّ ثَوْبًا وَلَا شَعْرًا

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا اور کپڑوں اور بالوں کو نہ سمیٹوں۔

Ibn 'Abbas reported from the Apostle of Allah (may peace be upon him): I was commanded to prostrate myself on seven bones and not to fold back clothing or hair.

Permalink

See the full chapter: سجدوں کے اعضا کے بیان اور بالوں اور کپڑوں کے موڑنے اور نماز میں جوڑا باندھنے سے روکنے کے بیان میں