Shamail Tirmidhi — Hadith (internal ref #1710026)
-
قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ، کہ میں نے حضرت انس سے پوچھا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کیسے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ نہ بالکل پیچیدہ نہ بالکل کھلے ہوئے بلکہ تھوڑی سی پیچیدگی اور گھنگریالہ پن لئے ہوئے تھے جو کانوں کی لو تک پہنچتے تھے۔
Qataadah bin Da'aamah As-Sadusi relates: "I asked Anas R.A., 'How was the hair of Rasulullah (SAW)?'. He replied: 'It was not very twisted, nor very straight. It had a slight twist and was a bit curled, and reached till his ear-lobes'".