TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710031 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710031)

حدثنا إسحاق بن موسیٰ الأنصاري حدثنا مَعْن بن عيسی حدثنا مالک بن أنس عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صلی الله عليه وسلم وَأَنَا حَائِضٌ

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں میں کنگھا کرتی تھی، حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔

Hazrat Aisha (Radiallahu anha) says, "I used to comb the hair of Sayyidina Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam), even when I was in the state of menstruation."

Permalink

See the full chapter: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں میں کنگھا کرنے کا بیان۔