TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710036 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710036)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْتُ لأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ هَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم قَالَ لَمْ يَبْلُغْ ذَلِکَ إِنَّمَا کَانَ شَيْبًا فِي صُدْغَيْهِ وَلَکِنْ أَبُو بَکْرٍ خَضَبَ بِالْحِنَّائِ وَالْکَتَمِ

قتادہ کہتے ہیں، کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم خضاب کیا کرتے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کی سفیدی اس مقدار ہی کو نہ پہنچی تھی کہ خضاب کی نوبت آتی۔ سفیدی حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے صرف دونوں کنپٹیوں میں تھوڑی سی تھی، البتہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حنا اور کتم سے خضاب فرمایا کر تے تھے۔

Qatadah R.A. reports: "I asked Anas R.A., 'Did Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) dye his hair?'" He replied: "The hair of Rasulullah (Sallallahu alaihe wasallam) did not reach such a stage where one would use a dye.However Rasulullah (Sallallahu alihe wasallam) did have a few white hair on his temples, on the other hand Abu Bakr R.A. dyed his hair with Hina and Katm."

Permalink

See the full chapter: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سفید بال جانے کا ذکر