TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710094 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710094)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ الصَّلتِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ کَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ وَلا إِخَالُهُ إِلا قَالَ کَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ

صلت بن عبداللہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے اور مجھے جہاں تک خیال ہے کہ یہ کہا کرتے تھے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم بھی داہنے ہاتھ میں پہنتے تھے۔

Salt bin Abdullah says that Hazrat Ibn Abbas radiyallahu anhu wore a ring on the right hand, and as far as I can remember he used to say that the Prophet of Allah sallallahu alaihe wasallam also wore it on the right hand.

Permalink

See the full chapter: اس بیان میں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی کو دائیں ہاتھ میں پہنا کر تے تھے