Shamail Tirmidhi — Hadith (internal ref #1710099)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم مِنْ فِضَّةٍ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کے قبضہ کی ٹوپی چاندی کی تھی
Hazrat Anas radiyallahu anhu reports that the handle of the sword of the Prophet of Allah sallallahu alaihe wasallam was made of silver.