TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710123 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710123)

حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنِ إِسْرَائِيلَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم مُتَّکِئًا عَلَی وِسَادَةٍ عَلَی يَسَارِهِ

جابر بن سمرة رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک تکیہ پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا جو بائیں جانب رکھا ہوا تھا۔

Jaabir bin Samura radiyallahu anhu reports, "I observed Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam lean on a pillow which was on his left side ".

Permalink

See the full chapter: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے تکیہ کا ذکر