TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710154 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710154)

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ عَطَائَ بْنَ يَسَارٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا قَرَّبَتْ إِلَی رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم جَنْبًا مَشْوِيًّا فَأَکَلَ مِنْهُ ثُمَّ قَامَ إِلَی الصَّلاةِ وَمَا تَوَضَّأَ

حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتی ہیں کہ انہوں نے پہلو کا بھنا ہوا گوشت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تناول فرمایا اور پھر بلا وضو کئے نماز پڑھی۔

Umm Salamah Radiyallahu 'Anha says "I presented a roasted side portion of meat to Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam. He ate it and (threafter) performed salaah, without pefoming wudu".

Permalink

See the full chapter: حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سالن کا ذکر