TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710205 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710205)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُخْتَارِ عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ لِرَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم سُکَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْهَا

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سکہ تھا اس میں سے خوشبو استعمال فرماتے تھے۔

Anas radiyallahu anhu says: “Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam had a ‘Sukkah’. He used a fragrance from it”.

Permalink

See the full chapter: حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے خوشبو لگانے کا ذکر