TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710214 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710214)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ قَالَ أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ وَهُوَ ابْنُ أَرْطَاةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ فِي سَاقَيْ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم حُمُوشَةٌ وَکَانَ لا يَضْحَکُ إِلا تَبَسُّمًا فَکُنْتُ إِذَا نَظَرْتُ إِلَيْهِ قُلْتُ أَکْحَلُ الْعَيْنَيْنِ وَلَيْسَ بِأَکْحَلَ

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی پنڈلیاں کسی قدر باریک تھیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہنسنا صرف تبسم ہوتا تھا ۔ جب میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتا تو دل میں سوچتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سرمہ لگائے ہوئے ہیں حالانکہ اس وقت سرمہ لگائے ہوئے نہیں ہوتے تھے۔

Jaabir ibn Samurah radiyallahu anhu says, “The calf of the leg of Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam was slightly thin. His laugh was only that of a smile. Whenever I visited Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam, I thought he used kuhl on his eyes. Whereas he had not at that time used kuhl.”

Permalink

See the full chapter: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ہنسنے کے بیان میں