TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710234 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710234)

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم قَالَ أَشْعَرُ کَلِمَةٍ تَکَلَّمَتْ بِهَا الْعَرَبُ کَلِمَةُ لَبِيدٍ أَلا کُلُّ شَيْئٍ مَا خَلا اللَّهَ بَاطِلٌ

ابوہریرة رضی اللہ عنہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ شاعران عرب کے کلام میں بہترین کلمہ لبید کا یہ مقولہ ہے أَلا کُلُّ شَيْئٍ مَا خَلا اللَّہ بَاطِل۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ سب چیزیں باطل ہیں۔

Abu Hurairah radiyallahu anhu relates from Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam that the best words from among the poets of Arabia is that of Labeed, ‘Verily be aware, that everything besides the Almighty Allah will perish.’

Permalink

See the full chapter: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات درباب اشعار