TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710265 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710265)

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ حَفِظْتُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم ثَمَانِيَ رَکَعَاتٍ رَکْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَهَا وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ وَرَکْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَائِ قَالَ ابْنُ عُمَرَ وَحَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ بِرَکْعَتَيِ الْغَدَاةِ وَلَمْ أَکُنْ أَرَاهُمَا مِنَ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم

ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ہی یہ مروی ہے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے آٹھ رکعتیں یاد کی ہیں ۔ دو ظہر سے قبل، دو ظہر کے بعد۔ دو مغرب کے بعد، دو عشاء کے بعد مجھے میری بہن حفصہ رضی اللہ عنہا نے صبح کی دو رکعتوں کی بھی خبر دی ہے جن کو میں نے نہیں دیکھا تھا۔

Ibn 'Umar Radiyallahu 'Anhu says: "I memorised from Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam eight raka-aat; two before zuhr and two after zuhr; two rak'ahs after maghrib and two after 'eshaa". Ibn 'Urnar Radiyallahu'Anhu said.. "Hafsah related to me about the two rak'ahs of the morning, which I did not observe from Rasulullah Sallallahu'Alayhi Wasallam".

Permalink

See the full chapter: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کا ذکر