TrueHadith

Shamail Tirmidhi, Hadith #1710306 · Explanation of the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Shamail TirmidhiHadith (internal ref #1710306)

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ إِنَّمَا کَانَ فِرَاشُ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم الَّذِي يَنَامُ عَلَيْهِ مِنْ أَدَمٍ حَشْوُهُ لِيفٌ

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سونے اور آرام فرمانے کا بستر چمڑے کا ہوتا تھا ۔ جس میں کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی۔

'Aayeshah Radiyallahu 'Anha reports that the bed on which Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam slept was made of leather, in which was filled coir of the palm tree.

Permalink

See the full chapter: ان روایات کا ذکر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بستر کے بارہ میں وارد ہوئی ہیں