Sunan Abu Dawood — Hadith 1033
Narrated by Al-Bara' ibn Azib
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِي بُسْرَةَ الْغِفَارِيِّ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ صَحِبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ سَفَرًا فَمَا رَأَيْتُهُ تَرَکَ رَکْعَتَيْنِ إِذَا زَاغَتْ الشَّمْسُ قَبْلَ الظُّهْرِ
قتیبہ بن سعید، لیث، صفوان بن سلیم، ابوبسرہ، حضرت براء بن عازب انصاری رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ میں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اٹھارہ سفروں میں رہا لیکن میں نے کبھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زوال کے بعد اور ظہر سے پہلے دو رکعات ترک کرتے نہ دیکھا۔
Narrated Al-Bara' ibn Azib: I accompanied the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) on eighteen journeys and I never saw him fail to pray two rak'ahs when the sun had passed the meridian before offering the noon prayer.