Sunan Abu Dawood — Hadith 1041
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ الْمَعْنَی وَاحِدٌ قَالَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَامَ سَبْعَ عَشْرَةَ بِمَکَّةَ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَمَنْ أَقَامَ سَبْعَ عَشْرَةَ قَصَرَ وَمَنْ أَقَامَ أَکْثَرَ أَتَمَّ قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَقَامَ تِسْعَ عَشْرَةَ
محمد بن علاء، عثمان بن ابی شیبہ، حفص عاصم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سترہ راتوں تک مکہ میں قیام پذیر رہے اور قصر نماز پڑھتے رہے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ کہتے ہیں کہ جو شخص کسی مقام پر سترہ دن تک ٹھہرے وہ قصر کرے اور جو اس سے زیادہ ٹھہرے وہ پوری نماز پڑھے ابوداؤد کہتے ہیں کہ عباد بن منصور نے بواسطہ عکرمہ حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ سے روایت کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انیس دن تک مکہ میں ٹھہرے رہے
Narrated Abdullah ibn Abbas: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) had a stop of seventeen days in Mecca and he shortened the prayer (i.e. prayed two rak'ahs at each time of prayer). Ibn Abbas said: He who stays seventeen days should shorten the prayer; and who stays more than that should offer complete prayer.