Sunan Abu Dawood — Hadith 1059
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ حَدَّثَنِي النُّعْمَانُ بْنُ سَالِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی فِي يَوْمٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً تَطَوُّعًا بُنِيَ لَهُ بِهِنَّ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ
محمد بن عیسی، ابن علیہ، داؤد بن ابی ہند، نعمان بن سالم، عمرو بن اوس، عتبہ بن ابوسفیان، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص ایک دن بارہ رکعت فرض کے علاوہ پڑھے گا اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دیا جائے گا۔
-