TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1064 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1064

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَفِّفُ الرَّکْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْفَجْرِ حَتَّی إِنِّي لَأَقُولُ هَلْ قَرَأَ فِيهِمَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ

احمد بن ابی شعیب، زہیر بن معاویہ، یحیی بن سعید، محمد بن عبدالرحمن عمرہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی سنتوں کو اس قدر ہلکا پڑھتے تھے کہ مجھے خیال ہوتا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سورت فاتحہ بھی پڑھی ہے یا نہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: فجر کی سنتوں کو ہلکا اور مختصر پڑھنے کا بیان