TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1069 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1069

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُمَرَ يَعْنِي ابْنَ مُوسَی عَنْ أَبِي الْغَيْثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ قُلْ آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ عَلَيْنَا فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی وَفِي الرَّکْعَةِ الْأُخْرَی بِهَذِهِ الْآيَةِ رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاکْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ أَوْ إِنَّا أَرْسَلْنَاکَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَا تُسْأَلُ عَنْ أَصْحَابِ الْجَحِيمِ شَکَّ الدَّارَوَرْدِيُّ

محمد بن صباح بن سفیان، عبدالعزیز بن محمد، عثمان بن عمر، ابن موسی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فجر کی سنتوں میں پڑھتے ہوئے سنا ہے پہلی رکعت میں قُلْ آمَنَّا بِاللَّهِ اور دوسری رکعت میں یہ پڑھتے إِنَّا أَرْسَلْنَاکَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَا تُسْأَلُ عَنْ أَصْحَابِ الْجَحِيمِ یہ شک در اور دی کا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: فجر کی سنتوں کو ہلکا اور مختصر پڑھنے کا بیان