TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1104 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1104

Narrated by Muttalib

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ أَبِي أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ الْمُطَّلِبِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّلَاةُ مَثْنَی مَثْنَی أَنْ تَشَهَّدَ فِي کُلِّ رَکْعَتَيْنِ وَأَنْ تَبَائَسَ وَتَمَسْکَنَ وَتُقْنِعَ بِيَدَيْکَ وَتَقُولَ اللَّهُمَّ اللَّهُمَّ فَمَنْ لَمْ يَفْعَلْ ذَلِکَ فَهِيَ خِدَاجٌ سُئِلَ أَبُو دَاوُد عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ مَثْنَی قَالَ إِنْ شِئْتَ مَثْنَی وَإِنْ شِئْتَ أَرْبَعًا

ابن مثنی، معاز بن معاذ، شعبہ، عبدربہ بن سعید، انس بن ابی انس عبداللہ بن نافع، عبداللہ بن حارث، مطلب، حضرت مطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نماز دو دو رکعتیں ہیں یعنی ہر دو رکعت کے بعد تشہد ہے پر عاجزی و مسکینی ظاہر کرتے ہوئے دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے اور کہے یا اللہ! یا اللہ۔۔ اور جس نے ایسا نہیں کیا اس کی نماز ناقص ہے۔ امام ابوداؤد سے پوچھا گیا کہ اس کا کیا مطلب ہے کہ رات کی نماز دو دو رکعت ہے؟ کہا اس کا مطلب یہ ہے چاہے تو دو دو رکعت پڑھے یا چار چار رکعت پڑھے۔

Narrated Muttalib: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Prayer is to be offered in two rak'ahs; and you should recite the tashahhud at the end of two rak'ahs, and express your distress and humility and raise your hands and say praying: O Allah, O Allah. He who does not do so does not offer a perfect prayer.

Permalink

See the full chapter: دن کی نماز کا بیان