TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1179 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1179

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ النَّسَائِيُّ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ فَقَالَ هِيَ فِي کُلِّ رَمَضَانَ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ سُفْيَانُ وَشُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ مَوْقُوفًا عَلَی ابْنِ عُمَرَ لَمْ يَرْفَعَاهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حمید بن زنجویہ سعید بن ابی مریم، جعفر، بن ابی کثیر، موسیٰ بن عقبہ، ابواسحاق ، سعید بن جبیر، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شب قدر کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، وہ سارے رمضان میں ہے، ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس کو سفیان اور شعبہ نے بواسطہ ابواسحاق حضرت عبداللہ بن عمر رضٰی اللہ تعالیٰ سے موقوفا روایت کیا ہے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعا روایت نہیں کیا۔

-

Permalink

See the full chapter: شب قدر کا سارے رمضان میں ہو نا