TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1184 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1184

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ الْهَادِ قَالَ سَأَلَنِي نَافِعُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ فَقَالَ لِي فِي کَمْ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ فَقُلْتُ مَا أُحَزِّبُهُ فَقَالَ لِي نَافِعٌ لَا تَقُلْ مَا أُحَزِّبُهُ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَرَأْتُ جُزْئًا مِنْ الْقُرْآنِ قَالَ حَسِبْتُ أَنَّهُ ذَکَرَهُ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ

محمد بن یحیی بن فارس، ابن ابی مریم، یحیی بن ایوب، ابن الہادی کہتے ہیں کہ حضرت نافع بن جبیر بن مطم نے مجھ سے پوچھا کہ تم کتنے دنوں میں قرآن ختم کرتے ہو؟ میں نے کہا میں اس کے حصے نہیں کرتا ہوں۔ حضرت نافع نے کہا کہ ایسا مت کہو۔ کیونکہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود کہا ہے کہ میں نے قرآن کا ایک حصہ پڑھا ہے، ابن الہادی نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ نافع نے مغیرہ بن شعبہ سے نقل کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: قرآن کے حصے کرنا