TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1186 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 1186

Narrated by Abdullah ibn Amr ibn al-'As

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ الضَّرِيرُ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَفْقَهُ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثٍ

محمد بن منہال، ضریر، یزید بن زریع، سعید قتادہ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جس نے قرآن تین دن سے کم میں پڑھا وہ اس کے معانی کو نہیں سمجھ سکا۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As: The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who recites the Qur'an in a period less than three days does not understand it.

Permalink

See the full chapter: قرآن کے حصے کرنا