Sunan Abu Dawood — Hadith 1207
Narrated by Ali ibn AbuTalib
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عِيسَی عَنْ زَکَرِيَّا عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَهْلَ الْقُرْآنِ أَوْتِرُوا فَإِنَّ اللَّهَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ
ابراہیم بن موسی، عیسیٰ بن زکریا، ابواسحاق ، عاصم بن علی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے قرآن والو وتر پڑھا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ بھی وتر کو پسند فرماتے ہیں
Narrated Ali ibn AbuTalib: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Allah is single (witr) and loves what is single, so observe the witr, you who follow the Qur'an.