TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 124 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 124

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ يَعْنِي الرَّبِيعَ بْنَ نَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمَلِيحِ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ زَوْرَانَ عَنْ أَنَسٍ يَعْنِي ابْنَ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا تَوَضَّأَ أَخَذَ کَفًّا مِنْ مَائٍ فَأَدْخَلَهُ تَحْتَ حَنَکِهِ فَخَلَّلَ بِهِ لِحْيَتَهُ وَقَالَ هَکَذَا أَمَرَنِي رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ قَالَ أَبُو دَاوُد وَالْوَلِيدُ بْنُ زَوْرَانَ رَوَی عَنْهُ حَجَّاجُ بْنُ حَجَّاحٍ وَأَبُو الْمَلِيحِ الرَّقِّيُّ

ابو توبہ، ربیع بن نافع، ابوملیح، ولید بن زوران، انس حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کرتے تو ایک چلو پانی لے کر اسکو ٹھوڑی کے نیچے لے جاتے اور اس سے ڈاڑھی کا خلال کرتے اور فرماتے میرے رب نے مجھے ایسا ہی حکم کیا ہے

Narrated Anas ibn Malik: Whenever the Messenger of Allah (peace_be_upon_him) performed ablution, he took a handful of water, and, putting it under his chin, made it go through his beard, saying: Thus did my Lord command me.

Permalink

See the full chapter: ڈاڑھی میں خلال کرنے کا بیان