TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 127 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 127

Narrated by Al-Mustawrid ibn Shaddad

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ الْمُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ يَدْلُکُ أَصَابِعَ رِجْلَيْهِ بِخِنْصَرِهِ

قتیبہ بن سعید، ابن لہیعہ، یزید بن عمرو، ابی عبدالرحمن حضرت مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وضو کرتے تو اپنے (بائیں ہاتھ کی) چھوٹی انگلی سے پاؤں کی انگلیوں کو ملتے تھے

Narrated Al-Mustawrid ibn Shaddad: I saw the Messenger of Allah (peace_be_upon_him) rubbing his toes with his little finger when he performed ablution.

Permalink

See the full chapter: پاؤں دھونے کا بیان