TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310005 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310005)

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو يَعْنِي السَّدُوسِيَّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ هُوَ ابْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ وَقَالَ شُعْبَةُ وَقَالَ مَرَّةً أَعُوذُ بِاللَّهِ

حسن بن عمر، سدیس، وکیع، شعبہ، عبدالعزیز، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے یہی مذکورہ بالا حدیث بسند شعبہ بواسطہ عبدالعزیز بھی مروی ہے جس میں اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوذُبِکَ ہے اور شعبہ نے کہا کہ کبھی عبدالعزیز نے اَعُوذُ بِاللہِ بھی روایت کیا ہے اور زوہیب نے عبدالعزیز کے حوالہ سے جو روایت بیان کی ہے اس میں فَلیَتَعَوَّذ بِاللہِ کے الفاظ ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: بیت الخلاء میں جانے سے پہلے کی دعا