TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310391 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310391)

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ نَافِعِ بْنِ مَالِکِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ أَفْلَحَ وَأَبِيهِ إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ وَأَبِيهِ إِنْ صَدَقَ

سلیمان بن داؤد، اسماعیل، بن جعفر، ابوسہیل نافع بن مالک بن عامر نے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی ہے اسمیں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے میرے باپ کی وہ بامراد ہوا قسم ہے میرے باپ کی وہ جنت میں جائیگا اگر وہ سچ کہتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز کی فرضیت کا بیان