Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1310404)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ وَالْعَوَالِي عَلَی مِيلَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ قَالَ وَأَحْسَبُهُ قَالَ أَوْ أَرْبَعَةٍ
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، زہری سے روایت ہے کہ عوالی مدینہ سے دو یا تین میل کے فاصلہ پر ہے (اس حدیث کے راوی معمر) کہتے ہیں کہ میرا گمان ہے زہری نے چار میل بھی کہا ہے۔
-