TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310765 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310765)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو نُوحٍ قُرَادٌ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بِإِسْنَادِهِ بِلَا إِخْبَارٍ وَمَعْنَاهُ قَالَ کَانَ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ کَبَّرَ وَيَقُولُ

محمد بن رافع، ابونوح، حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور یہ دعا پڑھتے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز کے شروع میں پڑھی جانے والی دعا