TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1310864 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1310864)

Narrated by Tamim ad-Dari

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْمَعْنَی قَالَ ثُمَّ الزَّکَاةُ مِثْلُ ذَلِکَ ثُمَّ تُؤْخَذُ الْأَعْمَالُ عَلَی حَسَبِ ذَلِکَ

موسی بن اسماعیل، حماد، داؤد بن ابی ہند، حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ بھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے ہم معنی حدیث بیان کرتے ہیں۔ اس میں یوں ہے کہ پھر زکوة کا بھی اسی طرح حساب کیا جائے گا اور پھر تمام اعمال کا حساب بھی اسی طور پر ہوگا۔

Narrated Tamim ad-Dari: Tamim reported this tradition from the Prophet (peace_be_upon_him) as (Hadith No 863). This version adds: Then zakat will be considered in a similar way. Then all the actions will be considered accordingly.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان کہ فرائض کا نقصان نوافل سے پورا کر لیا جائے گا