TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311029 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311029)

حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ أَخْبَرَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الزُّهْرِيُّ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ ثُمَّ لِيُسَلِّمْ

حجا ج، یعقوب، ابن اسحاق ، محمد بن مسلم زہری اسی سند و متن کے ساتھ روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ پس وہ دو سجدے کرے سلام سے پہلے اور اس کے بعد سلام پھیرے۔

-

Permalink

See the full chapter: شک کی صورت میں غلبہ ظن پر عمل کرے