Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1311422)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ فِي آخِرِهِ قَالَ هَذَا يَقُولُ فِي الْوِتْرِ فِي الْقُنُوتِ وَلَمْ يَذْکُرْ أَقُولُهُنَّ فِي الْوِتْرِ أَبُو الْحَوْرَائِ رَبِيعَةُ بْنُ شَيْبَانَ
عبداللہ بن محمد، زہیر، حضرت ابواسحاق سے بھی سابقہ سند ومفہوم کے ساتھ روایت منقول ہے اس میں اقولن فی الوتر کے فی الوتر فی القنوت ہے ابوداؤد کہتے ہیں ابولحوراء کا نام ربعیہ بن شیبان ہے
-