TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1311509 · Explanation of Supplications

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1311509)

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عِيسَی عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ أَبِي عَمَّارٍ عَنْ أَبِي أَسْمَائَ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنْصَرِفَ مِنْ صَلَاتِهِ اسْتَغْفَرَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ فَذَکَرَ مَعْنَی حَدِيثِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا

ابراہیم بن موسی، عیسیٰ اوزاعی، عمار، ابواسماء، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہو کر اٹھنا چاہتے تو تین مرتبہ اِستَغفَار کرتے (یعنی تین مرتبہ اَستَغفِرُاللہ کہتے) اس کے بعد انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا والی حدیث کا مضمون ذکر کیا۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز کے بعد کی دعائیں