TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 1314 · Explanation of Seeking Forgiveness

Sunan Abu DawoodHadith 1314

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُکَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِکَ مِنْ شُرُورِهِمْ

محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام، قتادہ، ابوبردہ بن عبداللہ حضرت عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کسی قوم سے خوف ہوتا تو یہ دعا پڑھتے اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُکَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِکَ مِنْ شُرُورِهِمْ یعنی اے اللہ ہم تجھ کو ان کے سامنے کرتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ میں آتے ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: جب کسی قوم سے خوف ہو تو کیا کرے