Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1320184)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَيَّاضٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو دَاوُد سَمَّاهُ ابْنُ عَوْنٍ فَقَالَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ
محمد بن یحیی بن فیاض ، عبدالوہاب ، ایوب سختیانی ، محمد بن سیرین ، ابن ابی بکرہ سے ایک دوسری سند کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت مروی ہے ۔۔ ابوداؤد کہتے ہیں کہ اس حدیث میں ابن عون نے ابوبکرہ کا نام عبدالرحمن روایت کیا ہے۔
-