TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1320973 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1320973)

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَکَّارِ بْنِ بِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْهَبٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي دَاوُدُ بِهَذَا الْحَدِيثِ بِإِسْنَادِهِ قَالَ فَقَسَّمَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالسَّوَائِ وَحَدِيثُ خَالِدٍ أَتَمُّ

ہارون بن محمد بن بکار بن بلال، یزید بن خالد بن موہب، یحیی بن ابی زائدہ، حضرت داؤد اسی سند کے ساتھ روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مال غنیمت سب میں تقسیم کیا (یعنی انعام مقرر نہیں کیا) لیکن خالد کی حدیث (جس میں انعام کا ذکر ہے) اتم ہے

-

Permalink

See the full chapter: غنیمت کے ماسوا انعام کے طور پر کچھ دینے کا بیان