TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1321018 · Explanation of Jihad

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1321018)

Narrated by Ata' ibn Yasar

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ شَرِيکٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي نَمِرٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ قَالَ الرَّجُلُ يَکُونُ عَلَی الْفِئَامِ مِنْ النَّاسِ فَيَأْخُذُ مِنْ حَظِّ هَذَا وَحَظِّ هَذَا

عبداللہ بن قعنبی، عبدالعزیز، ابن محمد، شریک، ابن ابی نمر، حضرت عطاء بن یسار سے بھی ایسا ہی مروی ہے مگر اس میں یہ اضافہ ہے کہ ایک آدمی لوگوں پر امیر مقرر ہوتا ہے پھر وہ ہر ایک کے حصہ میں سے کچھ لے لیتا ہے۔

Narrated Ata' ibn Yasar: Ata' reported a similar tradition (to No 2777) from the Prophet (peace_be_upon_him). This version adds: a man is appointed on groups of people, and takes (wages) from the share of this, and from the share of this.

Permalink

See the full chapter: تقسیم کر نے والے کی اجرت کا بیان