Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1330119)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ بَاعَ مِنْ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ رَقِيقًا فَذَکَرَ مَعْنَاهُ وَالْکَلَامُ يَزِيدُ وَيَنْقُصُ
عبداللہ بن محمد ہشیم، ابن ابی لیلی، قاسم بن عبدالرحمن اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اشعث بن قیس کو غلام فروخت کیے، آگے کچھ الفاظ کی کمی بیشی سے مذکورہ واقعہ بیان کیا ہے۔
-