Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1330159)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَعُرْوَةَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَکَذَا رَوَاهُ اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ
احمد بن حورای ولید، اوزاعی، ابوسلمہ، جابر اس سند سے بھی حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مذکورہ بالا حدیث ہی کی مثل مروی ہے امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ یہ روایت لیث بن سعد نے زہری، ابوسلمہ، جابر کے طریق سے بیان کی ہے۔
-