TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1330205 · Statement on Judgments

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1330205)

قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ الْعُمَرِيُّ حَدَّثَنِي الْمُثَنَّی بْنُ يَزِيدٍ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ وَمَنْ أَعَانَ عَلَی خُصُومَةٍ بِظُلْمٍ فَقَدْ بَائَ بِغَضَبٍ مِنْ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

علی بن حسین، بن ابراہیم، عمر بن یونس، عاصم بن محمد بن زید، مثنی بن یزید مطرد، نافع، ابن عمر اس سند بھی حضرت ابن عمر کی مذکورہ بالا حدیث ہی منقول ہے البتہ اس میں اتنا اضافہ ہے کہ آپ نے فرمایا جس شخص نے کسی جھگڑے میں ظلم کی مدد کی (مراد ظالم کی) تو وہ مستحق ہو گیا اللہ کی طرف سے غضب و ناراضگی کا ۔

-

Permalink

See the full chapter: گواہیوں کا بیان