Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1330656)
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بِهَذَا زَادَ وَلَا أَقُولُ نَهَاکُمْ
موسی بن اسماعیل، حماد، محمد بن عمر، ابراہیم، عبداللہ سے یہی حدیث مروی ہے اتنا اضافہ ہے کہ انہوں نے یہ فرمایا کہ میں نہیں کہتا کہ تمہیں منع کیا۔
-