Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1330717)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ بِمَعْنَاهُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ زَادَ وَأَخْرَجَهُ فَکَانَ بِالْبَيْدَائِ يَدْخُلُ کُلَّ جُمْعَةٍ يَسْتَطْعِمُ
محمد بن داؤد بن سفیان، عبدالرزاق، معمر، زہری، عروة، عائشہ، احمد بن صالح، وہب، یونس، ابن شہاب، عروة، عائشہ رضی اللہ عنھا سے یہی حدیث مروی ہے کہ اس اضافہ کے ساتھ کہ پھر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس مدینہ سے نکلوا دیا پس وہ بیداء (مدینہ سے باہر ایک جگہ ہے) میں تھا ہر جمعہ کو کھانا مانگنے کے لیے مدینہ میں آتا۔
-