TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1330842 · Explanation of Wearing Rings

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1330842)

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عَرْفَجَةَ بِمَعْنَاهُ

مومل بن ہشام، اسماعیل، ابواشہب، عبدالرحمن بن طرفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ، اس سند سے بھی سابقہ حدیث منقول ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: دانتوں کو سونے سے باندھنے کا بیان