TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1330995 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1330995)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فَجَلَدَهُ مَرْوَانُ جَلَدَاتٍ وَخَلَّی سَبِيلَهُ

محمد بن عبید، حماد، یحیی، محمد بن یحیی بن حبان نے یہی حدیث روایت کی ہے اور اس میں کہا ہے کہ مروان نے غلام کو چند کوڑے لگائے اور اسے چھوڑ دیا

-

Permalink

See the full chapter: جن اشیاء کے چرانے پر ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا