Sunan Abu Dawood — Hadith (internal ref #1331083)
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِهَذَا الْمَعْنَی قَالَ وَأَحْسِبُهُ قَالَ فِي الْخَامِسَةِ إِنْ شَرِبَهَا فَاقْتُلُوهُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَکَذَا فِي حَدِيثِ أَبِي غُطَيْفٍ فِي الْخَامِسَةِ
موسی بن اسماعیل، حماد، حمید بن یزید، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال یہ ہے کہ آپ نے پانچویں مرتبہ میں فرمایا کہ اگر پئے تو اسے قتل کردو۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ابوغطیف کی حدیث میں بھی اسی طرح پانچویں مرتبہ قتل کرنے کا حکم ہے۔
-