TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith #1331492 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith (internal ref #1331492)

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا کَانَ يَسُبُّ أَبَا بَکْرٍ وَسَاقَ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَکَذَلِکَ رَوَاهُ صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ کَمَا قَالَ سُفْيَانُ

عبدالاعلی بن حماد، سفیان، ابن عجلان، سعید بن ابوسعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت ابوبکر کو برا بھلا کہتا تھا آگے سابقہ حدیث بیان کی۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس طرح اس حدیث کو صفوان بن عیسیٰ نے ابن عجلان سے سفیان کی طرح روایت کیا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: تواضع اور انکساری کا بیان